رائے

جسٹس منیر: پاکستان کے ایک ’لائق‘ مگر متنازع چیف جسٹس

جسٹس منیر: پاکستان کے ایک ’لائق‘ مگر متنازع چیف جسٹس

’وہ ایک ایسا شخص تھا جس نے پاکستان کو اس کے ابتدائی دنوں میں ہی سیاسی، سماجی اور اقتصادی اعتبار سے تباہی کی طرف دھکیل دیا۔‘

اپنے ہی یوگا سکول کے خلاف ریپ اور جنسی تشدد کے الزامات پر بی بی سی کی صحافی کی تحقیقات کی کہانی

اپنے ہی یوگا سکول کے خلاف ریپ اور جنسی تشدد کے الزامات پر بی بی سی کی صحافی کی تحقیقات کی کہانی

بی بی سی کی صحافی اشلین کور دنیا میں یوگا کے سب سے بڑے نظام میں سے ایک سیواناندا سے منسلک ایک معتبر یوگا ٹیچر تھیں تاہم ایک پریشان کن سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے انھوں نے پچھلی کئی دہائیوں سے یہاں ہونے والے جنسی تشدد کے مبینہ واقعات کو بے نقاب کیا۔

آن لائن ڈیٹنگ ایپس چھوڑنے سے ’مجھے اپنی زندگی واپس مل گئی‘

آن لائن ڈیٹنگ ایپس چھوڑنے سے ’مجھے اپنی زندگی واپس مل گئی‘

ڈیٹنگ ایپس کورونا وائرس کی وبا سے پہلے بھی مقبول تھیں مگر مختلف جگہوں پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ اور بھی مقبول ہوگئیں۔