سعودیہ اسرائیل کے تعلقات کی بحالی میں مسئلہ فلسطین رکاوٹ ہے، امریکا

سعودیہ اسرائیل کے تعلقات کی بحالی میں مسئلہ فلسطین رکاوٹ ہے، امریکا

 ÙˆØ§Ø´Ù†Ú¯Ù¹Ù†: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن Ù†Û’ کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے سعودی عرب اور اسرائیل Ú©Û’ درمیان تعلقات Ú©ÛŒ بحالی کا معاہدہ نہیں ہو پا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن Ù†Û’ کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب اور اسرائیل Ú©Û’ درمیان سفارتی تعلقات Ú©ÛŒ بحالی Ú©Û’ لیے ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے۔وزیر خارجہ Ù†Û’ مزید کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل Ú©Û’ درمیان تعلقات Ú©ÛŒ بحالی Ú©Û’ معاہدے تک پہنچ گئے ہیں لیکن اس Ú©ÛŒ تکمیل میں فلسطین کا تنازع آڑے آ رہا ہے۔انٹونی بلنکن Ù†Û’ کہا کہ دونوں ممالک Ú©Û’ درمیان کئی پیچیدہ معاملات میں ڈیڈلاک ہے جس میں سب سے اہم فلسطین Ú©Û’ مسئلے کا حل نہ ہونا ہے۔امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب اور اسرائیل Ú©Û’ درمیان تعلقات Ú©ÛŒ بحالی اور ایک دوسرے Ú©Ùˆ سفارتی سطح پر تسلیم کرلینے سے خطے میں امن، استحکام اور ترقی آئے گی۔یاد رہے کہ امریکا Ú©ÛŒ ثالثی میں متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب ممالک اسرائیل Ú©Ùˆ تسلیم کرکے سفارتی اور تجارتی تعلقات پہلے ہی بحالی کرچکے ہیں۔تاہم سعودی عرب Ù†Û’ اسرائیل Ú©Û’ ساتھ سفارتی تعلقات Ú©ÛŒ بحالی Ú©Û’ لیے فلسطین Ú©Û’ دو ریاستی حل اور یہودی بستیوں Ú©ÛŒ آبادکاری Ú©Ùˆ روکنے سے مشروط کیا تھا۔