پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنوں کا اعلان

پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنوں کا اعلان
 Ù„اہور: پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی Ù†Û’ گورنر ہاؤسز Ú©Û’ باہر دھرنوں کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق Ù†Û’ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے Ú©ÛŒ مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اضافے Ú©Ùˆ مسترد کرتے ہیں۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ حکومت Ù†Û’ آئی ایم ایف Ú©Û’ کہنے پرپٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر Ú©Û’ عوام کا جینا مزید مشکل بنا دیا، جماعت اسلامی بجلی اور پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں اضافے Ú©Û’ خلاف احتجاجی تحریک چلا رہی ہے۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز Ú©Û’ باہر عوامی دھرنے دیں Ú¯Û’ ØŒ عوام سے اپیل کرتا ہوں ،کہ اس صورتحال میں خاموش رہنا موت ہے ØŒ موت کا انتظار کرنے Ú©ÛŒ بجائے گھروں سے نکلیں اور جماعت اسلامی Ú©ÛŒ تحریک کا حصہ بنیں۔انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ جماعت اسلامی عوامی حمایت Ú©Û’ ذریعے حکومت Ú©Ùˆ یہ اضافہ واپس لینے پر مجبور کرے گی۔