نگراں وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ

نگراں وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ

 Ø§Ø³Ù„ام آباد: نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورے پر امریکا Ú©Û’ لیے روانہ ہوگئے۔نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی Ú©Û’ 78ویں اجلاس سے نگراں وزیرِ اعظم خطاب کریں Ú¯Û’Û” وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت Ú©Û’ ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔وزیر اعظم امریکا میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس Ú©Û’ علاوہ موسمیاتی تبدیلی پر منعقد ہونے والی اہم کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔نگراں وزیراعظم اس دورے میں بین الاقوامی ذرائع ابلاغ Ú©Û’ نمائندوں سے ملاقات کریں Ú¯Û’ اور امریکہ Ú©Û’ معروف تھنک ٹینکس کا دورہ کریں Ú¯Û’Û”