شمالی کوریا کے لیڈر وطن واپسی کے لئے روس سے روانہ ہو گئے

شمالی کوریا کے لیڈر وطن واپسی کے لئے روس سے روانہ ہو گئے

شمالی کوریا Ú©Û’ لیڈر کِم جونگ اُن دورہ روس Ú©Û’ دوران پریمورسکی  میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے Ú©Û’ بعد وطن واپسی Ú©Û’ لئے روانہ ہو گئے ہیں۔روس Ú©ÛŒ خبر رساں ایجنسی 'ریا' Ú©Û’ مطابق کِم Ù†Û’ پریمورسکی  میں ملاقاتوں Ú©Û’ دوران جزیرہ رسکی  Ú©ÛŒ روس مشرق بعید وفاقی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔دورے Ú©Û’ دوران انہیں یونیورسٹی Ú©Û’ اہداف اور جزیرہ رسکی Ú©ÛŒ  ترقی سے متعلقہ موضوعات  Ú©Û’ بارے میں بریفنگ دی گئی۔کِم Ù†Û’ یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم 43 شمالی کوریئن طالبعلموں Ú©Û’ ساتھ ملاقات Ú©ÛŒ ØŒ ان Ú©Û’ ساتھ بات چیت Ú©ÛŒ اور تصویر اتروائی۔بعد ازاں کِم Ù†Û’ "مشرق بعید Ú©ÛŒ گلیاں" نامی نمائش کا دورہ کیا اور پریمورسکی Ú©ÛŒ کمپنیوں Ú©ÛŒ تیار کردہ  اور یوکرین بھیجی جانے والی مصنوعات Ú©Û’ بارے میں معلومات حاصل کیں۔نمائش Ú©ÛŒ سیر Ú©Û’ دوران پریمورسکی Ú©Û’ گورنر' اولیگ کوژیم یاکو' Ù†Û’ کِم Ú©Ùˆ ایک حربی جیکٹ اور 6 کنٹرول سسٹموں والا ڈرون تحفتاً پیش کیا۔پریمورسکی میں مصروفیات مکمل ہونے Ú©Û’ بعد شمالی کوریا Ú©Û’ لیڈر کِم جونگ اُن اپنی خصوصی بکتر بند ٹرین Ú©Û’ ذریعے واپسی Ú©Û’ لئے روانہ ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ کِم منگل Ú©Û’ دن روس پہنچے تھے۔