ویڈیو

رونالڈو: وہ لمحہ جب دنیا کے معروف ترین فٹبالر نے اپنے سامنے سے کوکا کولا کی بوتلیں اٹھا کر سائیڈ پر کر دیں

رونالڈو: وہ لمحہ جب دنیا کے معروف ترین فٹبالر نے اپنے سامنے سے کوکا کولا کی بوتلیں اٹھا کر سائیڈ پر کر دیں

منگل کو ہنگری کے خلاف ایک گروپ میچ سے قبل رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس میں آتے ہی اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی دو بوتلوں کو اٹھا کر ایک طرف رکھ دیا