برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوان تعلیم اور ملازمت سے دور

برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوان تعلیم اور ملازمت سے دور

  لندن: برطانوی حکومت Ú©Û’ سالانہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی نژاد 16 سے 24 سال Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ نوجوانوں Ú©ÛŒ اکثریت نہ تو ملازمت پر ہے اور نہ ہی تعلیم سے وابستہ ہے۔سرکاری اعدادوشمار Ú©Û’ مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوانوں میں سے اوسطاً 11.5فیصد ملازمت اور تعلیم سے دور ہیں۔رپورٹ Ú©Û’ مطابق اسی عمر  Ú©Û’ بنگلا دیشی نژاد برطانوی 12 فیصد، برطانوی سفید فام 11.7  فیصد، برطانوی سیاہ فام 11.5 فیصد اور دیگر ایشیائی مملک Ú©Û’ نژاد 11.3 فیصد نوجوان تعلیم اور تربیت سمیت کسی ملازمت کا حصہ نہیں ہیں۔اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق 16 سے 24 سال Ú©ÛŒ عمر Ú©Û’ بھارتی اور چینی نوجوان برطانیہ میں مقیم دیگر قومیتوں سے تعلق رکھنے نوجوانوں Ú©Û’ مقابلے مٰں تعلیم، تربیت اور ملازمت میں آگے ہیں۔بھارتی نژاد 7.3 فیصد اور چینی نژاد 4.5 فیصد نوجوان تعلیم اور ملازمت سے دور ہیں۔