پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر واپس آگیا

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر واپس آگیا

 Ø¯Ø¨Ø¦ÛŒ: پاکستان ایک بار پھر آئی سی سی ون ÚˆÛ’ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر واپس آگیا۔اتوار Ú©Ùˆ جنوبی افریقا کیخلاف پانچویں ون ÚˆÛ’ میچ میں 122 رنز سے شکست Ú©Û’ بعد آسٹریلیا Ú©ÛŒ ٹیم او ÚˆÛŒ آئی رینکنگ میں پہلی سے تیسری پوزیشن پر Ú†Ù„ÛŒ گئی جبکہ پاکستان واپس نمبر ون پر آگیا.سری لنکا کیخلاف ایشیا Ú©Ù¾ Ú©Û’ فائنل میں فتح Ú©Û’ باوجود بھارت کا ورلڈ Ú©Ù¾ سے قبل ون ÚˆÛ’ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے کا خواب پورا نہیں ہوسکا۔ایشیا Ú©Ù¾ میں سری لنکا سے شکست Ú©Û’ بعد پاکستانی ٹیم پہلی پوزیشن سے تیسرے نمبر پر Ú†Ù„ÛŒ گئی تھی جس سے بھارت Ú©Ùˆ ٹاپ پر پہنچنے کا نادر موقع میسر آیا تھا تاہم اس Ú©Û’ لیے ضروری تھا کہ آسٹریلیا جنوبی افریقہ سے میچز ہار جائے اور بھارت بنگلہ دیش اور سری لنکا کیخلاف میچز میں کامیاب ہو۔آسٹریلیا جنوبی افریقا کیخلاف چوتھا اور پانچواں ون ÚˆÛ’ تو ہار گیا مگر سری لنکا Ú©Ùˆ ایشیا Ú©Ù¾ Ú©Û’ فائنل میں ہرانے والی بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف ٹورنامنٹ Ú©Û’ سپر فور میچ شکست سے دوچار ہوگئی تھی جس Ú©ÛŒ وجہ سے بھارت Ú©ÛŒ امیدوں پر پانی پھر گیا۔فی الحال پاکستان اور بھارت دونوں Ú©ÛŒ آئی سی سی ون ÚˆÛ’ رینکنگ میں 115 پوائنٹس Ú©ÛŒ ریٹنگ ہے تاہم پاکستان اعشاریہ پوائنٹس Ú©ÛŒ برتری Ú©Û’ ساتھ Ø¢Ú¯Û’ ہے۔ آسٹریلیا  113 پوائنٹس Ú©Û’ ساتھ تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔بھارت اور آسٹریلیا 22 ستمبر سے تین میچوں Ú©ÛŒ سیریز میں ایک دوسرے سے مدمقابل ہوں Ú¯Û’ جہاں انہیں دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ملے گا جبکہ پاکستان ورلڈ Ú©Ù¾ سے قبل کوئی ون ÚˆÛ’ میچ نہیں کھیلے گا۔بھارت اور آسٹریلیا کا پہلا میچ 22 ستمبر Ú©Ùˆ موہالی، دوسرا میچ 24 ستمبر Ú©Ùˆ اندور اور تیسرا میچ 27 ستمبر Ú©Ùˆ بڑودہ میں کھیلا جائے گا۔