ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں، شاہ رخ خان

ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں، شاہ رخ خان

 Ù…مبئی: بالی ووڈ Ú©Û’ میگا اسٹار شاہ رخ خان  کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں۔اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’جوان‘ Ú©ÛŒ غیرمعمولی کامیابی Ú©Û’ بعد سوشل میڈیا پر اپنے فینز سے مسلسل  رابطے میں ہیں۔شاہ رخ خان Ú©Û’ ایک مداح Ù†Û’ انہیں سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بتایا کہ میری 2 سالہ بیٹی Ù†Û’ فلم جوان دیکھ کر گھر واپسی پر ایک پوسٹر بنایا جس میں گلابی رنگ نمایاں تھا کیونکہ اس Ú©Û’ خیال میں جوان میں ’گرل پاور‘ Ú©Ùˆ دکھایا گیا ہے۔ اسے وکرم راٹھور بھی پسند آیا۔شاہ رخ خان Ù†Û’ مداح Ú©Ùˆ جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ Ú©ÛŒ بیٹی بالکل صحیح سمجھی ہے۔ فلم ’ جوان  ‘ واقعی گرل پاور سے متعلق ہے۔بالی ووڈ Ú©Û’ بادشاہ کا مزید کہان تھا کہ ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں۔ اس بات سے وکرم راٹھور Ú©Ùˆ بھی اتفاق ہے۔اپنی بیٹی Ú©Ùˆ میرا پیار اور دعائیں دیجئے گا۔ ’جوان‘ میں شاہ رخ Ú©Û’ کردار کا نام وکرم راٹھور ہے۔  شاہ رخ خان 23 سالہ بیٹی سہانا خان Ú©Û’ والد ہیں۔جوان Ú©ÛŒ کاسٹ میں شاہ رخ خان Ú©Û’ ساتھ اداکارہ ثانیا ملہوترا، پریا مانی، نینتھرا اور دپیکا پڈکون Ù†Û’ بھی اداکاری Ú©Û’ جوہر دکھائے ہیں۔ فلم جوان  گلوبل باکس آفس پر تیزی سے 500 کروڑ کمانے والی فلم بن گئی ہے۔