پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست

پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست
سری لنکا Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ سنسنی خیز میچ میں شکست دیکر ایشیا Ú©Ù¾ Ú©Û’ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سری لنکا کیخلاف اہم ترین میچ میں بیٹنگ Ú©Û’ بعد پاکستان Ú©ÛŒ بولنگ بھی بری طرح ناکام ہوگئی۔ پاکستانی بولرز سری لنکا کیخلاف ابتدائی وکٹیں جلدی گرانے میں ناکام رہے اور میچ پر سری لنکا Ú©ÛŒ گرفت شروع سے ہی مضبوط دیکھائی دی۔ پاکستان کا 252 رنز کا ہدف سری لنکا Ù†Û’ 8 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر آخری گیند پر حاصل کرلیا۔ سری لنکا Ú©Û’ کوشل مینڈس 91ØŒ چارتھ اسالنکا 49 اور سدیرا سمراوکرما 48 رنز Ú©Û’ ساتھ نمایاں رہے۔آخری اوور میں سری لنکا Ú©Ùˆ جیت کیلئے 8 رنز درکار تھے جبکہ سات کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔ زمان خان Ù†Û’ آخری اوور میں پہلی تین گیندوں پر صرف دو رنز دیے جبکہ چوتھی گیند پر ÙˆÚ©Ù¹ بھی Ù„Û’ Ù„ÛŒ جس Ú©Û’ بعد سری لنکا Ú©Ùˆ میچ جیتنے کیلئے دو گیندوں پر 6 رنز درکار تھے لیکن پانچویں گیند پر اسالنکا Ù†Û’ چوکا لگادیا جبکہ آخری گیند پر دو رنز لیکر اپنی ٹیم Ú©Ùˆ فتح سے ہمکنار کردیا۔پاکستان Ù†Û’ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42 اوورز میں 7 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر  252 رنز بنائے تھے۔ ÚˆÚ© ورتھ لوئس قانون Ú©Û’ تحت سری لنکا Ú©Ùˆ بھی جیت کیلئے 252 رنز کا ہی ہدف دیا گیا۔ بارش Ú©Û’ باعث میچ تاخیر سے شروع ہونے پر دونوں اننگز Ú©Ùˆ پہلے 45ØŒ 45 اوورز بعد میں پاکستان Ú©ÛŒ اننگز Ú©Û’ دوران بارش Ú©ÛŒ وجہ سے میچ دوبارہ رُکنے پر 42ØŒ 42 اوورز تک محدود کیا گیا تھا۔پاکستان کیخلاف سری لنکا Ú©ÛŒ پہلی ÙˆÚ©Ù¹ 20 Ú©Û’ مجموعی اسکور پر گری جب کوسل پریرا 17 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے جس Ú©Û’ بعد کوشل مینڈس اور پاتھم نسانکا Ú©Û’ درمیان 57 رنز Ú©ÛŒ شراکت داری قائم ہوئی۔سری لنکا Ú©ÛŒ دوسری ÙˆÚ©Ù¹ 77 Ú©Û’ مجموعی اسکور پر گری جب پاتھم نسانکا 29 رنز بناکر شاداب خان Ú©ÛŒ گیند پر کیچ آوٹ ہوئے۔تیسری ÙˆÚ©Ù¹ پر کوشل مینڈس اور سدیرا سمراوکرما Ú©Û’ درمیان 100 رنز Ú©ÛŒ شراکت داری قائم ہوئی۔ 29.4 اوورز میں 177 Ú©Û’ مجموعی اسکور پر سدیرا سمراوکرما 48 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔210 Ú©Û’ مجموعی اسکور پر کوشل مینڈس بھی 91 رنز Ú©ÛŒ اننگز کھیل کر آوٹ ہوگئے جس Ú©Û’ بعد وکٹیں گرنے میں تیزی آگئی۔ داسن شناکا 2ØŒ دھننجایا ÚˆÛŒ سلو5 اور دونتھ ویلالج صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ پرامود مادھوشن آخری اوور میں ایک رن بناکر رن آؤٹ ہوئے۔پاکستان Ú©ÛŒ طرف سے افتخار احمد Ù†Û’ 3ØŒ شاہین آفریدی Ù†Û’ 2 اور شاداب خان Ù†Û’ ایک ÙˆÚ©Ù¹ حاصل کی۔کولمبو میں سری لنکا کیخلاف سپر فور مرحلے Ú©Û’ میچ میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا۔ عبد اللہ شفیق اور فخر زمان Ú©Ùˆ بولرز Ú©Ùˆ کھیلنے میں مشکلات کا سامنا رہا اور پانچویں اوور میں صرف 8 رنز Ú©Û’ مجموعی اسکور پر فخر زمان Ú©Ùˆ فاسٹ بولر پرامود مدھوشان Ù†Û’ کلین بولڈ کردیا۔بابراعظم اور عبداللہ شفیق Ú©Û’ درمیان 50 رنز سے زائد Ú©ÛŒ پارٹنر شپ قائم ہوئی لیکن 16 ویں اوور میں 73 Ú©Û’ مجموعی اسکور پردوسری ÙˆÚ©Ù¹ بھی گرگئی۔  بابراعظم 29 رنز بنانے Ú©Û’ بعد پویلین لوٹ گئے۔100 رنز Ú©Û’ مجموعی اسکور پر عبداللہ شفیق بھی 52 رنز بنانے Ú©Û’ بعد آؤٹ ہوگئے۔ 108 Ú©Û’ اسکور پر پاکستان Ú©ÛŒ چوتھی ÙˆÚ©Ù¹ گری جب محمد حارث صرف تین رنز بنانے Ú©Û’ بعد پاتھیرانا Ú©ÛŒ گیند پر کیچ آوٹ ہوگئے۔27.4 اوورز میں 130 Ú©Û’ مجموعی اسکور پر پاکستان Ú©ÛŒ پانچویں وکت گری جب محمد نواز 12 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ اس موقع پر میچ بارش شروع ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے روک دیا گیا تھا۔افتخار احمد Ù†Û’ 47 اور شاداب خان Ù†Û’ صرف تین رنز بنائے۔ محمد رضوان 86 اور شاہین آفریدی 1 رنز Ú©Û’ ساتھ ناقابل شکست رہے۔سری لنکا Ú©ÛŒ طرف ماتھیشا پاتھیرانا Ù†Û’ 3ØŒ پرامود مادھوشن Ù†Û’ 2ØŒ مہیش تیکھشانا اور دونتھ ویلالج Ù†Û’ ایک ایک ÙˆÚ©Ù¹ حاصل کی۔میچ میں قومی ٹیم Ú©Û’ کپتان بابراعظم Ù†Û’ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، انہوں Ù†Û’ کہا کہ کوشش ہوگی لنکن ٹیم Ú©Û’ خلاف بڑا اسکور کرکے ٹیم Ú©Ùˆ پریشر میں لائیں۔ بابراعظم Ù†Û’ بتایا کہ گزشتہ روز اعلان کردہ ٹیم میں دو تبدیلیاں مزید Ú©ÛŒ گئی ہیں امام الحق کمر میں درد جبکہ سعود شکیل بخار Ú©Û’ باعث پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہیں۔اس موقع پر سری لنکن کپتان داسن شناکا Ù†Û’ کہا کہ پاکستانی بیٹنگ لائن Ú©ÛŒ جلد وکٹیں لیکر Ú©Ù… سے Ú©Ù… ہدف تک رکھنے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں Ú©ÛŒ گئی ہیں کوشل پریرا اور پرمود مدوشن Ú©Ùˆ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔قبل ازیں میچ کا ٹاس بارش Ú©Û’ باعث تاخیر کا شکار ہوا جس Ú©ÛŒ وجہ سے امپائرز Ù†Û’ دونوں ٹیموں Ú©Û’ درمیان مقابلہ 45ØŒ 45 اوورز تک محدود کردیا ہے۔دوسری جانب اگر سری لنکا Ú©Û’ خلاف میچ بارش Ú©ÛŒ نذر ہوا یا سری لنکا جیتا تو وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا اور قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گاپاکستان اور سری لنکا Ú©Û’ درمیان میچ جیتنے والی ٹیم 17 سمتبر Ú©Ùˆ بھارت Ú©Û’ خلاف ایونٹ Ú©Û’ فائنل میں میدان میں اُترے گی۔
 
پاکستان کا اسکواڈ
کپتان بابراعظم، شاداب خان، عبداللہ شفیق، محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، محمد حارث، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، شاہین آفریدی اور زمان خان شامل ہیں۔